خداوندا! لوگوں نے قرآن کو چھوڑ دیا

“وَ قالَ الرَّسُولُ يا رَبِّ إِنَّ قَوْمِي اتَّخَذُوا هذَا الْقُرْآنَ مَهْجُوراً” (سورہ فرقان آیت 30) رسول اکرمؐ  نے بارگاه خداوندی میں عرض کیا: خداوندا! میری اس قوم نے قرآن کو چھوڑ دیا ہے اور اس سے دوری اختیار کر لی ہے۔ چونکہ گزشتہ آیات میں ہٹ دھرم مشرکین اور بے ایمان لوگوں کے مختلف الزامات … خداوندا! لوگوں نے قرآن کو چھوڑ دیا پڑھنا جاری رکھیں